25+ Islamic Quotes In Urdu with images | Islamic Quotes

Are you looking for Islamic Quotes In Urdu?

You are in the right place. It is easier to understand quotes in Urdu rather than other languages. We have made it easy for you to read & share the best Islamic quotes, which are in Urdu & easy to understand.

Islamic sayings, or quotations, are uplifting proverbs drawn from the Qur’an, the Hadith, and the writings of Islamic scholars. They offer Muslims throughout the world direction and wisdom. Islamic sayings offer consolation, encouragement, and inspiration to Muslims who want to deepen their religion and lead better lives in a world where individuals frequently confront obstacles and difficulties.

Islamic Quotes In Urdu

Islamic Quotes

اللہ سے معافی چاہتے ہو تو لوگوں کو معاف کر دو

Islamic Quotes

جن کی امید اللہ سے ہوتی ہے وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے

Islamic Quotes In Urdu
Islamic Quotes In Urdu

مطمئن زندگی گزارنے کے لیے لازم ہے کہ اللہ نے جو نیمتیں آپکو دی ہیں
ان پر رب کا شکر ادا کیا جائے اگر یہ بھی نا ہوتیں توکیا کرتے

Islamic Quotes

انسان بزدل اتنا ہے کی خوابوں میں ڈر جاتا ہے اوربےخوف اتنا ہے کی
جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا


Islamic Quotes In Urdu

اللہ سے محبت کرو وہ آزمائشیں تو دیتا ہے
مگر کبھی آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا


Islamic Quotes

اپنے جسم کو حد سے زیادہ مت سنوارواسے تو مٹی میں مل جانا ہے
سنوارنا ہے تو اپنے روح کو سنوارواسے تو اپنے رب کے پاس جانا ہے 


Islamic Quotes

حالات جیسے بھی ہوں میرا اللہ راسته نکال ہی لیتا ہے 

Islamic Quotes In Urdu

تم اللہ کے آگے جھوکو اور اللہ تمہیں کسی اور کے آگے نہیں جھوکنے دے گا

Islamic Quotes
Islamic Quotes In Urdu

اگر نماز پڑھنے کے بھی پیسے ملتے تو آج ہر مسلمان نمازی ہوتا 

Islamic Quotes In Urdu

شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ شکر کرتے تھک جاؤ گے 

جس کے دِل میں رب ہے اس کے پاس سب ہے

غموں کی راہ پر بٹرے سکون سے چلو یہ اللہ کے قریب کر دیتی ہے

مسلمانوں کا ہر فرقہ ہی ایک دوسرے کو کافر کہتا ہے
بس ایک کافر ہی ہَم سب کو مسلمان کہتا ہے

تو رب کا بن کر تو دیکھ وہ ہر کسی کو تیرا نا بنادے تو کہنا 

اوروں نئے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ
اے اللہ ایک تیرا دَر ہے
جس سے کبھی تانا نہیں ملا

سنو کسی کا اتنا دِل نا دکھاو کے وہ اللہ کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پٹرے 

چھوڑو یہ محبت کے قصے یہ عمروں کا رونا ہے
آو ہَم نماز پڑھتے ہیں پِھر سجدوں میں بھی رونا ہے

چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو کیونکہ چھوٹے گناہ ہی بٹرے گناہ کی طرف بلاتے ہیں 

اللہ کو پا کے کبھی کسی نے کچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو کے کبھی کس
ی نے کچھ نہیں پایا

جب واسطے اور راستے اللہ سے جڑ جائیں تو پِھر دِل نہیں ٹوٹا کرتے

Some More Islamic quotes in Urdu:

  1. انسان کی شناخت دل سے نہیں، بلکہ اس کی نیک نیت سے ہوتی ہے۔
  2. جس نے ایک انسان کی جان بچائی، واقعی میں اس نے پورے انسانیت کو بچا لیا۔
  3. سچا مسلمان وہ ہے جو دوسروں کے لئے چاہے وہ خوش ہو یا دکھی، سدا ان کا ساتھ دیتا ہے۔
  4. انسان اپنی غلطیوں کو چھوڑکر سیکھے اور دوسروں کو ان کی غلطیوں کو معاف کرنے کی طاقت دینے والا بنے۔
  5. عبادت کا مطلب ہے صرف اللہ کو ماننا، اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا۔
  6. جب تو دوسروں کو غصے سے روکتا ہے، تو خود کو بھی غصے سے روک لے۔
  7. صبر رکھنے والا انسان واقعی طاقتور ہوتا ہے، کیونکہ وہ اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے۔
  8. اچھائی کے سفر میں دھیرج سے چلنا بھی عبادت کا حصہ ہے۔
  9. زندگی کی ہر مشکل کو آسان بنانے کے لئے دعا کرو، کیونکہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
  10. دوسروں کی برائیوں کو نظرانداز کرنے میں برائی کرنے والا خود برا بن جاتا ہے۔
  11. ایک اچھے انسان بننے کے لئے نیک نیت اور سچا دل ضروری ہے، یہی ہے اصلی ایمان۔
  12. اللہ کے راستے میں سفر کرتے وقت صبر کا پرچم لہرائیں، کیونکہ بہترین منزل صبر کے ساتھ ملتی ہے۔
  13. دوسروں کی بہتری کے لئے دعا کرنے سے اپنی خوشیں بھی ملائم ہوتی ہیں۔
  14. ایمانداری اور سچائی کے راستے پر چلنے سے اچھے اور نیک انسان بنا جا سکتا ہے۔
  15. دوسروں کی باتوں کو سنو، لیکن اپنے دل کی سنو اور خود کو بھی اچھے کاموں میں لگا دو۔

These quotes highlight the virtues and principles of Islam, encouraging qualities such as sincerity, patience, kindness, honesty, and devotion to Allah. The beauty of these quotes lies in the depth of wisdom and guidance they offer to lead a righteous and fulfilling life.

Islamic Quotes In Hindi

Our Islamic Quotes Library strives to provide visitors with a welcoming and inclusive environment. We believe Islam’s universal teachings can inspire and uplift people of all backgrounds and faiths. Islamic Quotes In Urdu

We welcome you to browse our collection and learn for yourself about knowledge of Islam. Our library is available to everyone who wishes to advance their education.

Visit Us On Instagram

Thanks for reading Islamic Quotes In Urdu. I hope these quotes will help you in the nourishment of faith and trust in Allah (s.w.t). Islamic Quotes In Urdu are the pure juice of Islamic thoughts and sayings.

Greetings! My name is Ahsan Amin, I am a passionate web developer and blogger with years of experience. I always provide my visitors or clients with the best of me.

11 thoughts on “25+ Islamic Quotes In Urdu with images | Islamic Quotes”

  1. A very usefull and Amazing website i’ve to say that 🤍
    MaShaAllah You’re doing an amazing job.
    Keep It Up.🌸

    Reply

Leave a Comment

Discover more from Islamic Quotes Library

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading